20 مئی 2021 - 14:15
تصویری رپورٹ/ کراچی میں اسرائیل کی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام مسجد الاقصیٰ میں اسرائیل کی بربریت اور جارحیت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔